’پوسٹ کرنے والوں کا نام، پتہ بتائیں‘، آئینی عہدوں پر فائز شخصیات کے خلاف نازیبا تبصروں پر دہلی پولیس کا ’ایکس‘ کو خط
دہلی پولیس نے آئینی عہدوں پر فائز شخصیات کے خلاف قابل اعتراض اور نازیبا تبصرے والے پوسٹس کو لے کر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کو نوٹس بھیجا ہے۔ پولیس نے ایسے پوسٹس کو نہ
مزید پڑھیں
