بنگلورو کے 60 بڑے ہوٹلوں پر چھاپے ماری، مہینوں پرانا سڑا ہوا گوشت اور ایکسپائر دودھ، دہی و سبزیاں برآمد
بنگلورو میں ’فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ‘ کی چھاپے ماری کی مہم جاری ہے۔ ’فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ‘ نے 3 دنوں میں تقریباً 60 بڑے ہوٹلوں پر چھاپے ماری کی ہے۔ اس چھاپہ ماری کے دوران ہوٹل سے
مزید پڑھیں
