اتر پردیش کے کشی نگر گنڈک ندی سے مزید 4 لاشیں بر آمد، گزشتہ 4 دنوں میں 13 لاشیں نیپال سے بہہ کر آئیں
نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والی تباہی کے اثرات سرحد پار اتر پردیش میں بھی نظر آنے لگے ہیں۔ اتوار کے روز کشی نگر میں گنڈک ندی سے مزید 4 لاشیں برآمد ہوئی
مزید پڑھیں
